مراکش نے برازیل کے چھڑائے پسینے، شکست سے بال بال بچی 5 بار کی چمپئن

AhmadJunaidJ&K News urduJune 14, 2026363 Views


برازیل جیت حاصل نہیں کرسکا لیکن ٹیم نے ورلڈ کپ کے ابتدائی میچوں میں اپنا شاندار ریکارڈ برقرار رکھا۔ برازیل اب لگاتار ورلڈ کپ افتتاحی میچوں میں اپنا شاندار ریکارڈ قائم رکھا۔ برازیل اب لگاتار 21 ورلڈ کپ افتتاحی میچوں میں فاتح رہا ہے۔ اس کو آخری بار 1934 میں اسپین کے خلاف افتتاحی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ یعنی 92 سال سے زیادہ عرصے سے برازیل اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز شکست سے نہیں کر رہا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...