’جوہری سمجھوتہ ہونے تک ایران کے خلاف آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی جاری رہے گی‘، ٹرمپ کا اعلان

AhmadJunaidJ&K News urduApril 30, 2026358 Views


ٹرمپ انتظامیہ کا ماننا ہے کہ ناکے بندی کے ذریعہ ایران کی تیل برآمدات پر روک لگانے سے تہران کی حالت کمزور ہوگی۔ اس سے ایران کی انتظامیہ امریکہ کی شرائط پر سمجھوتہ کرنے کے لئے راضی ہو جائے گی۔ ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ایران کی صلاحیتیں کافی کمزور ہو چکی ہیں اور ملک کا حکمراں طبقہ جلد ہی امریکہ کے سامنے ہتھیار ڈال دے گا۔ امریکہ کی جانب سے ایران کے کمزور ہونے کے حوالے سے کئے جا رہے دعوے زمین پر سچ نہیں نظر آ رہے ہیں۔ 28 فروری کو ہوئے حملوں میں اپنی اعلیٰ قیادت کھونے کے باوجود ایران نے لگاتار سخت رُخ اختیار کر رکھا ہے۔ ایران نے واضح طور سے کہا ہے کہ جنگ بندی سمجھوتہ اس کی شرائط پر کیا جائے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...