سی ڈی ایس جنرل چوہان کی مدتِ کار میں آئندہ برس 30 مئی تک توسیع

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 25, 2025385 Views


جنرل چوہان نے “آپریشن سندور” کے دوران تینوں افواج کے درمیان ہم آہنگی قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے تینوں افواج کے انضمام کی سمت جنرل راوت کے مشن کو نہ صرف جاری رکھا بلکہ اسے مزید تقویت بخشی اور اس میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...