جانچ کے لیے بھاری بھیڑ کے ساتھ بارامتی پولیس اسٹیشن پہنچے روہت پوار، دھرنا شروع

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 26, 2026364 Views


معلوم ہو ہے کہ آنجہانی نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا طیارہ 28 جنوری کو گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس حادثے میں اجیت پوار اور 5 دیگر افراد کی موت ہو گئی تھی۔ وی ایس آر کمپنی کا یہ طیارہ جو ممبئی سے صبح روانہ ہوا تھا، صبح 8:45 بجے بارامتی ہوائی اڈے کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ حادثے گرنے کے بعد زور دار دھماکہ ہوا۔ دریں اثناء کئی لوگوں نے اس طیارہ حادثے پر شکوک کا اظہار کیا ہے۔ ایم ایل اے روہت پوار نے بھی کچھ سوالات اٹھائے ہیں۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حادثے میں بلیک باکس بھی تباہ ہوگیا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...