’نوجوانوں کی حالت زار کے لیے این ڈی اے قصوروار‘، راہل گاندھی نے اعداد و شمار پیش کر حکومت کو بنایا ہدف تنقید

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 28, 2025363 Views


راہل گاندھی کی جانب سے پیش کردہ اعداد و شمار کچھ اس طرح ہیں—

تعلیم:

کلاس 10-9 میں ڈراپ آؤٹ کی شرح: 27 واں مقام (29 ریاستوں میں)، کلاس 12-11 میں داخلہ کی شرح: 28 واں مقام (29 ریاستوں میں)، خواتین خواندگی کی شرح: 28 واں مقام (29 ریاستوں میں)۔

روزگار:

خدمات کے شعبے میں ملازمت: 21 واں مقام (29 ریاستوں میں)، صنعتی مینو فیکچرنگ کے شعبے میں ملازمت: 23 واں مقام (29 ریاستوں میں)۔

صحت:

بچوں کی اموات کی شرح: 27 واں مقام (29 ریاستوں میں)، انشورنس پالیسی سے صحت کی سیکورٹی: 29 واں مقام (29 ریاستوں میں)، گھر میں بیت الخلاء کی سہولت: 29 واں مقام (29 ریاستوں میں)۔

انسانی ترقی (ہیومن ڈیولپمنٹ):

ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس (ایچ ڈی آئی): 27 واں مقام (27 ریاستوں میں)، فی کس آمدنی (این ایس ڈی پی): 25 واں مقام (25 ریاستوں میں)۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...