دہلی میں فضائی آلودگی، لال قلعہ اور کرتویہ پتھ پر دھند کا راج…دیکھیں تصویریں

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 25, 2025368 Views


حکومت نے آلودگی پر قابو پانے کے لیے مصنوعی بارش کروانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 28 تا 30 اکتوبر بادلوں کی موجودگی کا امکان ظاہر کیا ہے، ایسے میں امید کی جا رہی ہے کہ 29 اکتوبر کو دہلی میں پہلی مصنوعی بارش ہو سکتی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...