پہلے سفر کے لیے کرائے نے بھری اُڑان، ڈائنامک پرائسنگ سے ٹکٹ 30 فیصد تک ہوا مہنگا

AhmadJunaidJ&K News urduMay 9, 2026360 Views


جمعہ کے روز انڈیگو نے 15 جون سے کمرشل فلائٹوں کے آپریشن کے لیے شیڈیول جاری کرکے ٹکٹ بکنگ بھی شروع کر دی تھی۔ اکاسا ممبئی، بنگلورو، جموں، لکھنؤ، وارانسی، ایودھیا، چنڈی گڑھ، امرتسر وغیرہ جیسے اہم شہروں کے لیے پروازیں شروع کرسکتی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...