’ملک میں ہر گھنٹے ایک کسان کر رہا خودکشی، 56 فیصد زرعی مزدور شامل‘، این سی آر بی کی رپورٹ میں ہوا انکشاف

AhmadJunaidJ&K News urduMay 9, 2026358 Views


رپورٹ کے مطابق 2024 میں خودکشیوں میں سب سے زیادہ اضافہ کرناٹک میں درج کیا گیا، جہاں 2023 کے مقابلے میں معاملات میں 22.61 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کے بعد راجستھان میں 14 فیصد اور مدھیہ پردیش میں 7.46 فیصد اضافہ درج کیا گیا۔ اس کے برعکس، آندھرا پردیش میں زرعی شعبے سے وابستہ خودکشیوں میں 15.67 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...