وی بی-جی رام جی قانون محض سرخیاں سمیٹنے کی کوشش، مودی حکومت دیہی مزدوروں کے حقوق چھین رہی ہے: کانگریس

AhmadJunaidJ&K News urduMay 11, 2026358 Views


مرکزی حکومت نے پیر کو اعلان کیا تھا کہ ’وکست بھارت-روزگار اور ذریعہ معاش گارنٹی مشن (دیہی)‘ یعنی وی بی-جی رام جی قانون یکم جولائی 2026 سے پورے ملک میں نافذ کر دیا جائے گا۔ حکومت کے مطابق یہ قانون مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی قانون یعنی منریگا کی جگہ لے گا اور اس کے تحت دیہی خاندانوں کو 125 دن کے قانونی روزگار کی ضمانت دی جائے گی۔

اس اعلان کے بعد جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی دیہی ترقی کی وزارت کی پریس ریلیز میں کوئی ایسی نئی بات نہیں ہے جو پہلے معلوم نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ حکومت صرف تشہیر حاصل کرنے میں مصروف ہے، جبکہ اصل تفصیلات ابھی تک عوام کے سامنے نہیں رکھی گئیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...