مغربی اضطراب سے موسم کا مزاج تبدیل، شمال مغربی ہندوستان میں جاری رہے گا بارش کا دور، آئی ایم ڈی کا ’یلو الرٹ‘ جاری

AhmadJunaidJ&K News urduJune 14, 2026362 Views


وادی کشمیر میں ہفتہ کی صبح سے موسلہ دھار بارش شروع ہوئی جو شام تک جاری رہی۔ بارش سے جہاں کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا، وہیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی معمول سے 8.7 ڈگری تک نیچے پہنچ گیا۔ شام کے بعد چھائے رہے بادلوں سے موسم سرد رہا۔ سری نگر میں ہفتہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 8.4 ڈگری کم ہے۔ وہیں کم از کم درجہ حرارت 16.0 ڈگری سیلسیس تھا جو کہ معمول سے 1.4 ڈگری زیادہ ہے۔ کشمیر کا گیٹ وے قاضی گنڈ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.4 ڈگری سیلسیس رہا جو معمول سے 6.3 ڈگری کم ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...