’متاثرہ خاندانوں کو اجڑنے نہیں دیں گے‘، یمنا بازار میں 310 خاندانوں کو ایم سی ڈی کے نوٹس پر کانگریس کا سخت ردعمل

AhmadJunaidJ&K News urduMay 9, 2026360 Views


 دہلی میں سیلاب کے حوالے سے دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میں پہلے بھی کئی بار سیلاب آیا تھا لیکن تب ان لوگوں کو مستقل طور سے نہیں ہٹایا گیا تھا۔ کچھ وقت کے لیے متبادل بندوبست کرکے انہیں واپس بسا دیا جاتا تھا۔ دیویندر یادو نے صاف کہا کہ دہلی کانگریس ان خاندانوں کو اُجڑنے نہیں دے گی۔ دہائیوں پرانے آشیانوں کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی اور ضرورت پڑی تو قانونی لڑائی کے ساتھ سڑک پر اتر کر بھی لڑائی لڑی جائے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...