الیکشن کمیشن نے اُتراکھنڈ پنچایت انتخابات سے متعلق کانگریس کا ویڈیو ‘گمراہ کن’ قرار دیا

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 28, 2025379 Views


ویڈیو میں مزید دعویٰ کیا گیا”جب اُتراکھنڈ ہائی کورٹ نے بھی کمیشن کو ایسے امیدواروں کی نامزدگی منسوخ کرنے کا حکم دیا تو کمیشن نے اس پر عمل نہیں کیا۔ اب سپریم کورٹ نے اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کمیشن پر دو لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔”ویڈیو کے آخر میں کہا گیا”صاف ظاہر ہے کہ بی جے پی اور الیکشن کمیشن مل کر ملک میں انتخابات میں دھوکہ دہی کر رہے ہیں۔ یہ براہ راست ملک کے جمہوریت پر حملہ ہے۔”

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...