بی جے ڈی اور بی آر ایس کے بعد اکالی دَل نے بھی کل ہونے والی ووٹنگ کا کیا بائیکاٹ، کانگریس حملہ آور

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 8, 2025386 Views


بہرحال، این ڈی اے اراکین پارلیمنٹ کی تعداد بھلے ہی زیادہ ہے، لیکن انڈیا بلاک بھی بڑا الٹ پھیر کرنے کا ارادہ ظاہر کر چکا ہے۔ نائب صدر کے انتخاب میں کراس ووٹنگ کے بھرپور امکانات دکھائی دے رہے ہیں۔ این ڈی اے میں شامل کچھ پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ کے بارے میں بھی کہا جا رہا ہے کہ وہ سدرشن ریڈی کے حق میں ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ کچھ آزاد اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ بھی انڈیا بلاک امیدوار کی حمایت میں جاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...