سنگھ متھرا-کاشی تحریک کی حمایت نہیں کرے گا لیکن رضاکار ایسی تحریک میں شامل ہونے کے لئے آزاد: بھاگوت

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 29, 2025372 Views


تاہم، اس خطاب کے باوجود ناقدین نے سنگھ کے رویے پر سوال اٹھائے ہیں۔ ان کے مطابق، اگرچہ سنگھ کا سربراہ زبانی طور پر ہندو مسلم اتحاد کی بات کرتا ہے، لیکن عملی طور پر سنگھ کے رویے نے اکثر ایسی فضا پیدا کی ہے جس نے خلیج کو بڑھایا ہے۔ خاص طور پر موب لنچنگ جیسے واقعات پر سنگھ کے نرم رویہ نے اس خلیج کو مزید بڑھایا ہی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...