انڈیا بلاک کے رہنماؤں کو دکھائے الیکشن فراڈ کے ثبوت … دیکھیں خصوصی فوٹو گیلری

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 8, 2025361 Views


راہل گاندھی نے اس تقریب کے لیے تمام رہنماؤں کو ذاتی طور پر فون کر کے مدعو کیا، حتیٰ کہ کمل ہاسن کو بھی آخری لمحات میں دعوت دی گئی۔ 50 سے زائد یادگار تصاویر میں اس اجلاس کی جھلکیاں، رہنماؤں کی گفتگو، ملاقات کے مناظر اور ڈنر کا ماحول قید ہے، جو اس خصوصی فوٹو گیلری میں پیش کیے جا رہے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...