جب حکومت جابر ہو، تب امبیڈکر کا آئین ہی ڈھال بنتا ہے: پون کھیڑا

AhmadJunaidJ&K News urduMay 3, 2026359 Views


میڈیا سے بات کرتے ہوئے پون کھیڑا نے مزید کہا کہ آسام حکومت نے مجھے پھنسانے کی کوشش کی تھی، لیکن سپریم کورٹ نے ایسا نہیں ہونے دیا، ہمیں آئین پر مکمل بھروسہ ہے۔ آئین سب کی حفاظت کرتا ہے، بالکل اسی طرح ہماری بھی حفاظت ہوئی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...