گجرات میں سڑک کنارے پیدل چل رہے ’تیرتھ یاتریوں‘ کو ٹرک نے روند دیا، 7 لوگوں کی موت، متعدد زخمی

AhmadJunaidJ&K News urduApril 13, 2026361 Views


مقامی پولیس نے بتایا واردات میں زخمیوں کی تعداد ابھی تک صاف نہیں ہوپائی ہے اور انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق تمام ’تیرتھ یاتری‘ اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھے، تبھی پیچھے سے آرہے تیز رفتار ٹرک نے انہیں کچل دیا۔ ٹرک ڈرائیور واردات کے فوری بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور فرار ٹرک ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...