کیا امریکی فوج ایران میں اترنے کی غلطی کر سکتی ہے؟

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 11, 2026363 Views


دریں اثنا، ایران کے جلاوطن ولی عہد شہزادہ رضا پہلوی نے ایرانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سڑکوں پر نکل کر اسلامی جمہوریہ کے خلاف احتجاج کریں۔ انہوں نے ٹرمپ سے ایرانی عوام کی مدد کرنے کی بھی اپیل کی تھی۔دریں اثنا، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جمعہ کو کہا کہ ٹرمپ کو پہلے اپنے ملک کا خیال رکھنا چاہیے۔ انہوں نے ٹرمپ کو ڈکٹیٹر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا حشر بھی پہلے جیسے تانا شاہوں جیسا  ہی ہوگا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...