بیوی کی خود کشی کی دھمکیوں سے پریشان شوہر کو طلاق دینے کی اجازت، بامبے ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 20, 2025365 Views


عدالت نے تسلیم کیا کہ دونوں میاں بیوی ایک دہائی سے الگ رہ رہے ہیں اور اب ان کے لیے ایک ساتھ رہنا ممکن نہیں رہا۔ عدالت نے کہا کہ اس طرح کی شادی کو جاری رکھنا صرف ایک دوسرے پر ظلم کوفروغ دینا ہوگا۔ عدالت نے طلاق منظور کرتے ہوئے شوہر کو حکم دیا کہ وہ بیوی کو25 لاکھ روپے دے اوراپنے نام کے دو فلیٹ بھی بیوی کے نام کردے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...