سڑک حادثہ میں ہلاک 45 عمرہ زائرین میں حیدر آباد کی ایک ہی فیملی کے 18 افراد بھی شامل

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 17, 2025368 Views


قابل ذکر ہے کہ حادثہ بس کے تیل ٹینکر سے ٹکرانے کے سبب پیش آیا تھا۔ ٹکر کے بعد بس میں آگ لگ گئی، اور اس میں سوار 46 عمرہ زائرین میں سے صرف ایک کی جان بچ سکی۔ اس خوش قسمت شخص کا نام محمد عبدالشعیب بتایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ عبدالشعیب بھی حیدر آباد کا باشندہ ہے۔ وہ اُس وقت بس ڈرائیور کے بغل میں بیٹھا تھا، جب تیل ٹینکر سے بس کی ٹکر ہوئی تھی۔ زخمی حالت میں اسے فوراً اسپتال میں داخل کرایا گیا، لیکن فی الحال اس کی صحت کے بارے میں زیادہ جانکاری سامنے نہیں آئی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...