تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں سرد ہواؤں کا قہر، 6 ڈگری تک پہنچ گیا درجہ حرارت

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 17, 2025364 Views


اس شدید سردی کا سب سے زیادہ اثر بچے، غریب، بے سہارا اور کھلے میں کام کرنے والے مزدوروں پر پڑرہا ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع میں سردی، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ چھوٹے بچے اور بوڑھے خاص طور پر خطرے میں ہیں۔ انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں اور خود کو گرم رکھنے کے لیے ہر ممکن انتظامات کریں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...