کیجریوال-سسودیا کی ہائی کورٹ میں عرضی کو اسمبلی سکریٹریٹ نے ’گمراہ کن‘ قرار دیا

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 13, 2025366 Views


دراصل ستمبر میں اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر وجیندر گپتا نے الزام لگایا تھا کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت نے برطانوی دور کے پھانسی گھر کو جیل جیسی تھیم میں تبدیل کرنے کے لیے تقریباً ایک کروڑ روپے خرچ کیے۔ اس جگہ پر مجاہدین آزادی کے مجسمے، لوہے کی سلاخیں اور علامتی پھندے لگائے گئے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...