’اگر کوئی ملک ہم پر ٹیکس لگاتا ہے تو وہ لگا دے،ہم مستقبل کو ذہن میں رکھ کر فیصلے کرتے ہیں‘: پیوش گوئل

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 25, 2025367 Views


خبروں کے مطابق پیوش گوئل  نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان کی پالیسی صرف اور صرف اس کے قومی مفاد پر مبنی ہے۔ “ہندوستان کبھی بھی کسی کے کہنے پر دوستی یا تجارت کا فیصلہ نہیں کرتا۔ اگر کوئی کہے کہ یورپ یا کینیا کے ساتھ کام نہ کرو، تو یہ قابل قبول نہیں ہو گا۔”گوئل نے مزید کہا، “تجارت صرف ٹیکسوں یا بازاروں کے بارے میں نہیں ہے؛ یہ اعتماد اور تعلقات پر مبنی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...