کیا ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہا ہے؟ دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduApril 24, 2026358 Views


ایران-امریکہ جنگ ایک نئے مرحلہ میں داخل ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ایک نئی نوعیت کی جنگ دیکھنے کو مل رہی ہے، جسے ’اے آئی جنگ‘ تصور کیا جا رہا ہے۔ پروگرام ’دنیا مرے آگے‘ کی 27ویں قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے اس بارے میں ماہر تجزیہ کار سوربھ کمار شاہی سے تفصیل میں بات کی۔ امریکہ اور ایران جنگ سے متعلق کچھ دیگر پہلوؤں پر بھی سوربھ کمار شاہی نے روشنی ڈالی۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...