’پانی پیتے رہیں اور احتیاط برتیں‘، وزیر اعظم نریندر مودی نے ’من کی بات‘ میں اہل وطن کو دیا پیغام

AhmadJunaidJ&K News urduMay 31, 2026358 Views


اس دوران وزیر اعظم مودی نے کونکن اور گوا سے کوکم شربت، جنوبی ہندوستان کے پا نکم ، سمبارم اور اڈیشہ کے بیل پنا کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف مشروبات نہیں ہیں بلکہ ہندوستان کے مختلف خطوں کی روایات کا حصہ ہیں۔ ہم وطنوں کے نام اپنے پیغام میں وزیرا اعظم  مودی نے ان پر زور دیا کہ وہ گرمیوں میں ہندوستانی مشروبات سے لطف اندوز ہوں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...