مغربی بنگال میں دوسرے مرحلہ کی ووٹنگ کے لیے ٹریبنول کی جانب سے 1468 ووٹرس کو ملی حق رائے دہی کی اجازت

AhmadJunaidJ&K News urduApril 28, 2026358 Views


قابل ذکر ہے کہ مغربی بنگال میں ایس آئی آر عمل شروع سے ہی بحث کا موضوع رہا۔ اس عمل کے دوران پورے مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ سے تقریباً 90 لاکھ ووٹرس کے نام ہٹا دیے گئے، جو کل ووٹرس کے تقریباً 12 فیصد ہوتے ہیں۔ اس میں سے 60 لاکھ سے زائد لوگوں کو غیر حاضر یا فوت شدہ کے زمرے میں رکھا گیا، جبکہ 27 لاکھ لوگوں کا اسٹیٹس ٹریبونل کے سامنے زیر التوا رہا۔ تحقیقات کے دوران مبصرین نے پایا کہ جن لوگوں کا اسٹیٹس طے نہیں ہو پایا تھا، ان میں سے تقریباً 65 فیصد مسلم تھے، جبکہ دلت ہندو خاص طور سے ’متوآ برادری‘ کے لوگ بھی کچھ اضلاع میں کافی متاثر ہوئے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...