ری-نیٹ یو جی امتحان سے قبل این ٹی اے کا بڑا قدم، جعلی پیپر لیک اور نقلی امیدواروں کی شکایات کے لیے پورٹل لانچ

AhmadJunaidJ&K News urduJune 16, 2026360 Views


 اس سلسلے میں ایجنسی نے کہا ہے کہ امیدوار کسی بھی افواہ یا فرضی دعوے پر بھروسہ نہ کریں۔ صرف این ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹوں سے ہی معلومات حاصل کریں۔ کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری رپورٹ کریں تاکہ امتحان غیر جانبدار اور شفاف طریقے سے منعقد کیا جاسکے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...