خواتین ریزرویشن پر مودی حکومت کو چیلنج، مہیلا کانگریس کا 10 لاکھ پوسٹ کارڈ بھیجنے کا اعلان

AhmadJunaidJ&K News urduApril 22, 2026358 Views


دیگر پسماندہ طبقات کے شعبہ کے چیئرمین ڈاکٹر انل جے ہند نے کہا کہ او بی سی اور انتہائی پسماندہ طبقات کی خواتین کی حالت نہایت تشویشناک ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ان طبقات کی خواتین کے تحفظ کے لیے سخت قانون سازی کرے، جیسا کہ ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کے تحت کیا گیا ہے، تاکہ انہیں انصاف اور تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں او بی سی خواتین کے ساتھ ناانصافی کے معاملات بڑھ رہے ہیں اور حکومت کو فوری توجہ دینی چاہیے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...