ایران-امریکہ امن معاہدے کے انتہائی قریب، آبنائے ہرمز کھولنے کے حوالے سے کیا طے ہو گیا معاملہ؟

AhmadJunaidJ&K News urduMay 28, 2026359 Views


دریں اثناء امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ آبنائے ہرمز پر کسی بھی طرح کے ٹول سسٹم کو نافذ کرنے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کرے گا۔ خاص طور سے عمان کو  یہ معلوم ہونا چاہئے کہ یو ایس ٹریژری ان تمام لوگوں کو سختی سے نشانہ بنائے گا جو اس آبی گزرگاہ کے لیے ٹول کی سہولت فراہم کرنے میں براہ راست یا بالواسطہ طور پر ملوث ہیں۔ ایسے کسی بھی رضامند ساتھی کو سزا دی جائے گی۔ تمام ممالک کو ایران کی طرف سے تجارت کے آزادانہ بہاؤ میں خلل ڈالنے کی کسی بھی کوشش کو یکسر مسترد کرنا چاہیے۔ اس خطے اور دنیا کو دہشت زدہ کرنے کے تہران کے دن ختم ہو چکے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...