اسٹرانگ روم کے باہر ہنگامہ، ممتا بنرجی کے الزامات اور الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس!

AhmadJunaidJ&K News urduMay 1, 2026358 Views


ٹی ایم سی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کو رات کے وقت پریس کانفرنس کرنی پڑی۔ کمیشن نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسٹرانگ روم میں رکھے بیلٹس کی چھان بین کی جا رہی تھی، جو ایک معمول کی کارروائی ہے۔ کمیشن کے مطابق تمام پارٹیوں کو اس کی پیشگی اطلاع دی جا چکی تھی اور بیلٹ باکس کے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی۔ الیکشن کمیشن کے ذریعہ یہ بھی جانکاری دی گئی کہ ’خودی رام انوشیلن سنٹر‘ کے تمام 7 اسٹرانگ روم مکمل طور پر محفوظ ہیں، جبکہ پوسٹل بیلٹس کی چھنٹنی کا عمل ایک دوسرے کمرے میں جاری تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...