ہماچل میں لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا ئی، پہاڑ سے ملبہ بس پر گرنے سے اب تک 15 لاشیں برآمد

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 8, 2025366 Views


پی ایم مودی نے کہا کہ حادثے میں جان گنوانے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔ حادثے میں زخمی ہونے والے ہر ایک کو 50,000 روپے ملیں گے۔ وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، “بلاس پور میں بس حادثہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میری تعزیت سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے۔ میں زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی خواہش کرتا ہوں۔”

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...