بہار کی حتمی ووٹر لسٹ تو جاری ہو گئی، لیکن اب بھی نہیں ملے کچھ سوالات کے جواب

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 4, 2025383 Views


بہار کی حتمی ووٹر لسٹ کتنی درست ہے؟ یہ سوال اب ہر کسی کے ذہن میں ہے۔ کیونکہ اسی ’درستگی‘ کے نام پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے بہار میں ’ایس آئی آر‘ (خصوصی گہری نظرثانی) کا عمل شروع کیا تھا۔ اب جبکہ حتمی ووٹر لسٹ سامنے آ چکی ہے، ایسا لگتا ہے جیسے اب بھی الیکشن کمیشن بہت کچھ چھپا رہا ہے۔ سوال یہ بھی اٹھ رہا ہے کہ بہار میں کتنے لوگوں سے ووٹنگ کا حق چھینا گیا ہے؟ اور جن لوگوں سے ووٹنگ کا حق چھینا گیا ہے، ان میں سے کتنے لوگوں کا نام پرانی ووٹر لسٹ میں شامل تھا؟ بہار کی ووٹر لسٹ میں شامل لوگوں کی تعداد ممکنہ بالغ آبادی سے کم کیوں ہے؟ الیکشن کمیشن ووٹر لسٹ سے متعلق کچھ جانکاریاں (مثلاً جنس، اعتراضات کی تعداد، ہجرت، مردہ ووٹرس اور ڈپلی کیشن) کیوں چھپا رہا ہے؟ انہی سوالات پر سینئر صحافی اُتم سین گپتا کے ساتھ ’قومی آواز‘ نے خصوصی گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...