لکھنؤ میں خوفناک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک، دس سے زائد زخمی

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 12, 2025417 Views


کاکوری علاقے میں الٹنے والی بس کے بارے میں پولس کمشنر امریندر کمار سینگر نے کہا، “ہردوئی سے لکھنؤ جانے والی بس کاکوری تھانہ علاقے میں الٹ گئی۔ قیصر باغ ڈپو کی بس الٹ گئی۔ اس حادثے میں اب تک کل 5 لوگوں کی موت کی اطلاع ہے۔ 10-12 لوگ ابھی بھی زخمی ہیں، راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔” (بشکریہ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...