بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر یوگی حکومت کے خلاف عوام میں زبردست ناراضگی: اکھلیش

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 7, 2025370 Views


بی جے پی حکومت کی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیتے ہوئے اکھلیش  یادو نے کہا کہ حکومت پوری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ چین قابل اعتبار نہیں ہے۔ چین ہندستان کو کئی بار دھوکہ دے چکا ہے۔ اس نے ہماری زمینوں پر قبضہ کیا ہے۔ چین نے آپریشن سندور میں بھی پاکستان کی مدد کی۔ اس کی نظریں ہندوستان کی زمین اور کاروبار پر ہیں۔ بی جے پی حکومت اسی چین کے ساتھ تجارت بڑھا رہی ہے۔ حکومت کوچین سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...