ٹرمپ نے مودی کو کہا ’عظیم وزیر اعظم‘، ہندوستانی وزیر اعظم نے کیا اظہارِ تشکر

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 6, 2025393 Views


گزشتہ دنوں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں کشیدگی دیکھی گئی۔ امریکہ نے ہندوستان کی درآمدات پر 50 فیصد ٹیکس عائد کیا ہے۔ پہلے اگست میں 25 فیصد اضافی ٹیکس لگایا گیا تھا اور پھر روس سے تیل کی خریداری کو بنیاد بنا کر مزید 25 فیصد ٹیکس بڑھا دیا گیا۔ ہندوستان نے اس اقدام کو غیر منصفانہ قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ یہ عالمی تجارتی اصولوں کے خلاف ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...