راہل اور تیجسوی گاندھی میدان پہنچے، عظیم اتحاد کے کئی رہنما بھی شامل، لوگوں میں زبردست جوش

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 1, 2025378 Views


واضح رہے کہ ووٹر ادھیکار یاترا جو 17 اگست کو شروع ہوئی تھی، تقریباً 1300 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد پٹنہ پہنچی ہے۔ راہل گاندھی اور عظیم اتحاد کی اس یاترا کا خاص مقصد مبینہ ’ووٹ چوری‘ اور انتخابی عمل میں بے ضابطگی کے خلاف لوگوں کو بیدار کرنا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...