ایران-امریکہ امن معاہدہ کے بعد آبنائے ہرمز سے جلد نکلیں گے 34 ہندوستانی جہاز

AhmadJunaidJ&K News urduJune 16, 2026364 Views


قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اپنی ضرورت کا 88 فیصد خام تیل درآمد کرتا ہے۔ اس میں سے تقریباً نصف حصہ مغربی ایشیا سے ہی سپلائی ہوتا ہے۔ ساتھ ہی ہندوستان کی کل درآمد کی 60 فیصد سے زیادہ ایل این جی بھی آبنائے ہرمز سے گزر کر ہندوستان آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی ایشیا کے بحران کے باعث آبنائے ہرمز بند ہونے سے ہندوستان کو ہونے والی تیل اور گیس کی سپلائی متاثر ہو گئی تھی۔ بہرحال، آبنائے ہرمز کو پار کرنے والا ’دشا‘ ٹینکر 18 جون تک ہندوستان آ سکتا ہے اور اس پر 62370 ٹن ایل این جی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...