’لالو خاندان کو خراش بھی آئی تو…‘، سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

AhmadJunaidJ&K News urduJune 6, 2026361 Views


ادھر سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی بھی’زیڈ پلس‘ سیکیورٹی ہٹائے جانے سے ناراض ہیں۔ ہفتے کے روز لالو یادو اور ان کی اہلیہ رابڑی دیوی نے اپنی حفاظت کے لیے تعینات باقی پولیس اہلکاروں کو بھی واپس کردیا۔ اسی طرح تیجسوی یادو نے ون پولو روڈ واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ کے باہر تعینات سیکورٹی اہلکاروں کو واپس بھیج دیا۔ جس کے بعد پولو روڈ پر ایک بھی سیکورٹی اہلکار موجود نہیں ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...