ایک ہی خاندان کے 8 لوگوں کی موت، سی اے وویک اگروال کے کنبہ کی دردناک کہانی آئی سامنے

AhmadJunaidJ&K News urduJune 4, 2026362 Views


حادثے کے بعد تحقیقاتی ایجنسیاں فعال ہو گئی ہیں۔ پولیس نے ہوٹل مالک لوکیش بجاج کو حراست میں لے لیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پوچھ گچھ میں اس نے بتایا کہ 3 سال قبل اس نے یہ عمارت لی تھی اور یہاں ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس چلا رہا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پہلے اس عمارت میں کھادی کی دکان چلائی جاتی تھی۔ تحقیقاتی ایجنسیاں اب یہ پتہ لگانے میں مصروف ہیں کہ عمارت میں حفاظتی اصولوں پر عمل کیا جا رہا تھا یا نہیں۔ آگ سے بچاؤ کے مناسب انتظامات موجود تھے یا نہیں اور ہوٹل چلانے سے متعلق تمام اجازت نامے قانونی تھے یا نہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...