نئی حکومت کی تشکیل کے 26 روز بعد ہی وزیر داخلہ نے دیا استعفیٰ، بدعنوانی کا لگا تھا الزام

AhmadJunaidJ&K News urduApril 22, 2026362 Views


قابل ذکر ہے کہ وزارت داخلہ کی کرسی سنبھالتے ہی گرنگ نے نیپال کے سابق وزیر اعظم کے پی شرما اولی اور سابق وزیر داخلہ رمیش لیکھک کو گرفتار کرایا تھا۔ دونوں پر ستمبر 2025 میں طلبہ تحریک کو کچلنے کا الزام لگا تھا۔ نیپال کی سیاست میں ان دونوں کی گرفتاری کو کافی اہم مانا گیا تھا۔ واضح رہے کہ سڈان گرنگ کو بالین شاہ اور روی لمیچھانے کا قریبی لیڈر مانا جاتا ہے۔ حالانکہ جس طرح وہ مصیبت میں پھنسے تھے، اس میں کسی نے ان کا بچاؤ نہیں کیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...