’ بی جے پی امیدواروں کے ساتھ کیوں گھوم رہے ہیں سی آر پی ایف جوان‘، ٹی ایم سی لیڈر نے لگائے سنگین الزام

AhmadJunaidJ&K News urduApril 18, 2026362 Views


ٹی ایم سی لیڈر نے زور دے کر کہا کہ مرکزی فورسز کے لیے انتخابی ڈیوٹی کے دوران مکمل غیر جانبداررہنا لازمی ہے۔ کسی بھی پولیس فورس کے اہلکار کو ووٹروں کو کسی پارٹی کے حق میں متاثر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے چیف الیکٹورل آفیسر سے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ سی آر پی ایف اہلکاروں کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا جائے۔ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات دیئے جائیں۔ انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ تمام مرکزی فورسز کو مغربی بنگال میں غیر جانبداری برقرار رکھنے اور الیکشن کمیشن کے قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی جائے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...