نائٹروجن گیس کے گودام میں زوردار دھماکے سے لرز اُٹھا علاقہ، 4 ہلاک

AhmadJunaidJ&K News urduApril 4, 2026363 Views


اطلاع کے مطابق پولیس اور انتظامیہ کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں حفاظتی معیار کی خلاف ورزی کا انداشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ انتظامیہ نے اس پورے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم دیا ہے اور یہ پتا لگایا جارہا ہے کہ سلنڈر ری فلنگ کے عمل کے دوران کس سطح پر لاپرواہی ہوئی، جس کی وجہ سے اتنا بڑا حادثہ ہوا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...