ہندوستان نے زمبابوے کو 72 رنوں سے دی شکست فاش، سیمی فائنل کی امیدیں روشن

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 26, 2026365 Views


ہندوستان نے زمبابوے کے سامنے جیت کے لیے 257 رنوں کا پہاڑ جیسا ہدف دیا تھا۔ زمبابوے یہ ہدف حاصل کرنے میں تو ناکام ہو گیا، لیکن 20 اوورس میں 6 وکٹ کے نقصان پر 184 رن ضرور بنا دیے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...