کانپور میں تیرہویں سے واپس آرہا خاندان المناک حادثے کا شکار، بچے سمیت 4 لوگوں کی موت

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 21, 2026362 Views


تمام زخمیوں کو فوری طور پر سی ایچ سی شیولی میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ اس اندوہناک حادثے کے سبب پورے علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ لوگ تیز رفتاری اور اندھے موڑ پر حفاظتی اقدامات بڑھانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...