ہائی کورٹ میں گھس کر ’دبش‘ دینا پڑا بھاری، 2 داروغہ اور 1 کانسٹیبل معطل، ایف آئی آر بھی درج

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 21, 2026362 Views


جیسے ہی معاملہ سینئر افسران تک پہنچا، ڈی سی پی ویسٹ وشواجیت سریواستو نے رات دیر گئے کارروائی کرتے ہوئے داروغہ اور کانسٹیبل کو معطل کردیا۔ اس سلسلے میں افسران نے واضح کیا کہ ہائی کورٹ جیسے حساس احاطے میں بغیر اجازت یا وارنٹ کے داخل ہونا قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ وہیں اب سوال یہ بھی اُٹھایا جا رہا ہے کہ اگر پولیس ملزم خاتون کے عدالت سے باہر نکلنے کا انتظار کرتی تو نہ تو ایسا ہنگامہ ہوتا اور نہ ہی وردی پر سوال کھڑے ہوتے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...