ٹرمپ کے ٹیرف میں اضافے سے ناراض یورپی ممالک متحد نظر آئے!

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 18, 2026365 Views


ٹرمپ نے 17 جنوری 2026 کو ایک پوسٹ کی۔یورپی رہنماؤں نے متفقہ طور پر اس کی مخالفت کی ہے۔ ڈنمارک اور گرین لینڈ نے واضح طور پر کہا ہے کہ گرین لینڈ برائے فروخت نہیں ہے اور یہ فیصلہ صرف اور صرف ڈنمارک اور گرین لینڈ کے لوگوں پر منحصر ہے۔ گرین لینڈ اور ڈنمارک میں ہزاروں افراد نے “ہینڈز آف گرین لینڈ” کے مظاہرے کئے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...