
ایڈوائزری کے مطابق، “ہندوستانی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اسرائیل کے تمام غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال کی صورت میں، ہندوستانی شہری ہندوستانی سفارت خانے کی 247Xہیلپ لائن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ سفارت خانے کی طرف سے فراہم کردہ نمبرز یہ ہیں: +972-54-7520711, +972-54-3278392.






