شیوسینا کا الیکشن کمیشن پر سنگین الزام، کہا- ’ضابطہ اخلاق کے باوجود مہایوتی کو پیسے تقسیم کرنے کی چھوٹ‘

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 14, 2026364 Views


واضح رہے کہ مہاراشٹر میں بی ایم سی سمیت 29 میونسپل کارپوریشنوں کے لیے انتخابات 15 جنوری 2026 کو ایک ہی مرحلے میں ہوں گے۔ ووٹر الیکشن میں آسانی سے حصہ لے سکیں اس کے لئے عام تعطیل کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ وہیں گریٹر ممبئی کے تمام پولنگ اسٹیشنوں پر صبح 7:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ نتائج کا اعلان 16 جنوری 2025 کو کیا جائے گا۔  غور طلب ہے کہ نامزدگی کا عمل 23 دسمبر 2025 کو شروع ہوا تھا۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 دسمبر تھی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...