ادھو ٹھاکرے کا بی جے پی پر سخت حملہ، ’قوم پہلے‘ کا نعرہ ’غنڈے اور چور پہلے‘ میں بدلنے کا الزام

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 13, 2026363 Views


انہوں نے گجراتی برادری سے بھی اس ’سازش‘کی مخالفت کرنے کی اپیل کی۔ راج نے کہا کہ ہم دوسری زبانوں کے خلاف نہیں ہیں لیکن اگر ہمیں اپنے ہی گھر میں ڈرایا گیا تو ہم اسے برداشت نہیں کریں گے۔ دونوں بھائیوں نے ایکناتھ شندے اور بی جے پی پر انتخابات میں پیسے کے دم پر مخالفین کو خریدنے کا الزام لگایا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...