شام میں داعش کے خلاف امریکہ کی بڑی کارروائی، فضائی حملوں میں درجنوں اہداف تباہ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 11, 2026364 Views


سی این این کی رپورٹ کے مطابق اس فوجی آپریشن کے دوران 90 سے زیادہ پری سیزن میونیشن کا استعمال کیا گیا اور تقریباً 35 سے زیادہ دہشت گردوں کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ حملوں میں دو درجن سے زائد لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا۔ امریکی افسران کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن’ ان ہیرنٹ ریزالو‘  کا حصہ ہے، جو داعش کو مکمل طور پر شکست دینے کی حکمت عملی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس کارروائی سے شام میں سرگرم دہشت گرد نیٹ ورک کو بڑا دھچکا لگا ہے اور آنے والے دنوں میں اس طرح کی کارروائیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...